Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

Css and spsc Islamiat Test

  Css and spsc Islamiat Test


س1۔ عقیدہ کس کی جمع ہے ؟

ا۔ عقد

ب۔ عقائد👉

ج۔ ان میں سے کوئی نہیں


س2۔ عقیدہ کس لفظ سے بنا ہے ؟

ا۔ عقائد

ب۔ عقیدہ

ج۔ عقد👉


س3۔ عربی میں عقد کسی چیز کو کہتے ہیں ؟

ا۔ گرہ

ب۔ گانٹھ

ج۔ دونوں ا اور ب


س4۔ عبادت کی کتنی قسمیں ہیں ؟

ا۔ ایک

ب۔ دو👉

ج۔ تین


س5۔ سچے دل سے مان لینا اور زبان سے اقرار کرنا کیا کہلاتا ہے ؟

ا۔ ایمان

ب۔ شہادت

ج۔ دونوں ا اور ب👉


س6۔ مسلمان ہونے کے لیے کتنی باتوں پر ایمان رکھنا ضروری ہے ؟

ا۔ پانچ

ب۔ چھ

ج۔ سات👉


س7۔ فرشتے کس چیز سے پیدا کیے گئے ہیں ؟

ا۔ مٹی

ب۔ آگ

ج۔ نور👉


س8۔ انسان کس چیز سے بنائے گئے ہیں ؟

ا۔ نور

ب۔ مٹی👉

ج۔ آگ


س9۔ جنات کس چیز سے بنائے گئے ہیں ؟

ا۔ آگ

ب۔ پانی

ج۔ مٹی


س10۔ مقرب فرشتے کتنے ہیں ؟

ا۔ تین

ب۔ چار👉

ج۔ پانچ


س11۔ مشہور الہامی کتاب کتنے ہیں ؟

ا۔ دو

ب۔ چار👉

ج۔ چھ


س12۔ تورات کونسے نبی پر نازل ہوا ؟

ا۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام👉

ب۔ حضرت داؤد علیہ السلام

ج۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام


س13۔ زبور کونسے نبی پر نازل ہوئی ؟

ا۔ حضرت داؤد علیہ السلام👉

ب۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام

ج۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم


س14۔ انجیل کونسے نبی پر نازل ہوئی ؟

ا۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

ب۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام👉

ج۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام


س15۔ قرآن مجید کونسے نبی پر نازل ہوئی ؟

ا۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم👉

ب۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام

ج۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام 


س16۔ نبی کے معنی ہے ؟

ا۔ پیغام پہنچانے والا👉

ب۔ خبریں دینے والا

ج۔ ان میں سے کوئی نہیں


س17۔ نبی کی جمع کیا ہے ؟

ا۔ انبیاء👉

ب۔ رسل

ج۔ دونوں


س18۔ رسول کے معنی ہے ؟

ا۔ خبریں دینے والا👉

ب۔ پیغام پہنچانے والا

ج۔ خوش خبری سنانے والا


س19۔ آخرت کے معنی ہے ؟

ا۔ پہلے والی زندگی

ب۔ گزری ہوئی زندگی👉

ج۔ بعد میں آنے والی


س20۔ ارکان کس کی جمع ہے ؟

ا۔ رکن👉

ب۔ جز

ج۔ دونوں ا اور ب


س21۔ رکن کسے کہتے ہیں ؟

ا۔ لازمی👉

ب۔ اہم / ضروری

ج۔ دونوں ا اور ب


س22۔ ارکان اسلام کتنی ہیں ؟

ا۔ دو

ب۔ تین

ج۔ پانچ👉


س23۔ شہادت کے معنی ہے ؟

ا۔ گواہی دینا👉

ب۔ زبانی اقرار

ج۔ دونوں ا اور ب






Post a Comment

0 Comments